اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی سوڈان کی حکومت کا کہنا ہے کہ جنوبی سوڈان کے وزیر دفاع جنرل جیمز اگونگو کا مصر کے دورہ کے دوران انتقال ہوگيا ہے۔ جنوبی سوڈان کی حکومت کے مطابق جنوبی سوڈان کے آرمی چیف مصر کے دورے کے دوران اچانک بیمار پڑنے سے انتقال کرگئے۔
ذرائع کے مطابق جنرل جیمز اگونگو ایک سال قبل جنرل پال مالونگ کی برطرفی کے بعد آرمی چیف مقرر کیے گئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169